Saturday, May 7, 2011

Your Comments اظہار خیال

Your Comments اظہار خیال


اردو ٹو ڈے کی نئی ویب سایٹ کی ایک خاصیت اسکے کمنٹس یا اظہار خیال ہے۔

آپ کسی بھی شاعری ، ادب ، تصویر یا پھر ویڈیو کے نیچے دیے گئے کمنٹس باکس میں اپنے

خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں کہ یہ شاعری ، تصویر یا پھر ویڈیو آپکو کیسی لگی ہے۔ آپ کی

منصفانہ اور جا ئز تنقید کو بھی جگہ دی جائے گی۔ مگر کسی قسم کا اخلاق سے گرا ہوا مواد

قابل قبول نہیں ہو گا۔

آپ کے خیالات نہ صرف شاعر، ادیب اور لکھنے والے کے حوصلے کا باعث بنیں گے بلکہ اس

کے اند ر مزید بہتر کام پیش کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہو گا۔

Friday, May 6, 2011

Get Free Privileged Membership

Get Free Privileged Membership




Poetry Afsana Ghazal Literature Poem Column News and Articles on Islam Children Woman Health General Knowledge Pakistan in Urdu Language.